آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات، افغان امن عمل میں پیشرفت پر بات چیت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورعلاقائی سلامتی پرتبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں افغان … Continue reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات، افغان امن عمل میں پیشرفت پر بات چیت